تہران -ارنا – ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگی جرائم کے مرتکبین کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف امریکی وزارت خارجہ نے دھمکیوں اور پابندیوں کا کارزار گرم کررکھا ہے