spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

امریکی سفارت خانہ عراق میں سیاسی کشیدگی بڑھانے میں سرگرم

شیعہ نیوز: عراق میں ایک سیاسی اتحاد کے رکن کا کہنا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارت خانہ نئی حکومت کی تشکیل روکنے کے لیے سیاسی دباؤ ڈال رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار سے تعلق رکھنے والے اتحاد کے رکن حامد عبدالدلیمی نے کہا ہے کہ بغداد میں واقع امریکی سفارت خانہ نئی عراقی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی اتفاق رائے کو روکنے کے مقصد سے دباؤ اور مداخلت کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری

انہوں نے مزید کہا کہ بغداد میں امریکی سفارت خانہ، محمد الحلبوسی کو استعمال کرتے ہوئے عراق میں سیاسی اور سلامتی کی سطح پر افراتفری پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔

عبدالدلیمی کا کہنا تھا کہ عراق کے لیے امریکی نمائندے تام باراک نے الحلبوسی سے ملاقات کی ہے اور آئندہ دنوں میں دیگر سیاسی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں عراقی سیاسی جماعتوں کے درمیان کشیدگی بڑھانے کے لیے آئندہ اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ عراق میں الحلبوسی کی سرگرمیاں امریکی حمایت سے انجام پا رہی ہیں اور ان کا مقصد واشنگٹن اور صہیونی حکومت کے مفادات کا تحفظ ہے۔

The post امریکی سفارت خانہ عراق میں سیاسی کشیدگی بڑھانے میں سرگرم appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img