spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی وزارت خارجہ کی ایرانیوں کے ساتھ ہمدردی، مکاری ہے: وزارت خارجہ

تہران/ ارنا- ایرانی عوام اور اثاثوں پر امریکی حکومت کی نئی پابندیاں اور امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے ایرانی عوام کے ساتھ منافقانہ انداز میں ہمدردی کے اظہار پر، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے۔

spot_imgspot_img