تہران (IRNA) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی دھمکیوں کا اعادہ کرتے ہوئے سفارت کاری کا دعویٰ کیا اور امید ظاہر کی کہ دونوں فریق کسی معاہدے تک پہنچ جائیں گے۔