spot_img

ذات صلة

جمع

امام رضا علیہ السلام اسکولوں کے طلبہ کا حرمِ مطہر رضوی میں اعتکاف

امام رضا علیہ السلام اسکولوں کے اعتکاف کا آغاز...

حرمِ مطہر رضوی کے خدام کی مشہد کے زہرا ارباب گرلز پرائمری اسکول میں حاضری

خصوصی پروگرام ’’امام رضا علیہ السلام کے بدھ‘‘ کا...

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے نورانی حرم میں رحمت کی بارش

نجف اشرف میں حضرت امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام...

سامرہ میں امامین عسکریین علیہما السلام کی جانب جانے والی سڑک کی بہتری کا کام

حرمِ مقدس عسکریین علیہما السلام کے فنی اور انجینئرنگ...

انقلاب اسلامی ایران کے بعد یقین ہوگیا اہل تشیع کی سب سے بڑی طاقت مرجعیت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

حوزہ/ وفاق المدار س الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ عزاداری اور ولایت امیر المومنین بھی محافظ تشیع ہیں،ان تین طاقتوں کے سبب آج کا شیعہ استعمار کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، اسلام تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے،آنے والے وقتوں میں برطانیہ اور یورپ میں بھی حکومت مسلمانوں کی ہوگی، اجتہاد کی بنیاد بھی امام جعفر صادق علیہ السلام کے دور سے ہوئی، بابائے کیمیاجابر بن حیان امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد تھے، کربلا دین کی بقا کا نام ہے،رواں صدی مسلمانوں کی ہے۔

spot_imgspot_img