spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کے تنازع میں ہمارا کوئی کردار نہیں؛ ترجمان پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کے ترجمان جنرل احمد شریف چوہدری نے...

جرمن چانسلر کو ایران کے وزیر خارجہ کا جواب

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کو...

خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے...

جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری...

انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کو عزت دی، دشمن افواہوں اور جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلا رہا ہے

حوزہ/ امام جمعہ قم اور سربراہ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام کی غلامی کا خاتمہ کر کے اور انہیں عزت بھری زندگی عطا کر کے انہیں خودداری اور خدا پر توکل عطا کیا۔ دشمن آج بھی ایران کو کمزور کرنے کے لیے نفسیاتی جنگ اور افواہوں پر بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

spot_imgspot_img