حوزہ/ امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان نے ایام عزائے فاطمیہ میں عزاداری کو تحریک اور محبت اہل بیتؑ کو معاشرتی زندگی کا حصہ بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایام فاطمیہ؛ فاطمی پیغام کو عام کرنے کی تحریک ہے۔