spot_img

ذات صلة

جمع

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

تہران- ارنا- ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین...

دشمن کو جنگ دوبارہ شروع کرنے کا بہانہ نہیں دیں گے: حماس رہنما خلیل الحیہ

تہران (ارنا) حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے...

ایران اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد سائبر کرائم میں شامل

تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کے کنونشن...

ایران، روس اور چین کا اقوام متحدہ کو خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے

تہران (ارنا) ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے خط کو ان تینوں بڑی طاقتوں کی اسٹریٹیجک یکجہتی کی علامت قرار دیا ہے۔

spot_imgspot_img