spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کی جوڈو ٹیم ایشین کپ کی چیمپین بن گئی

ایران کی جوڈو ٹیم نے تین گولڈ میڈل سمیت...

قطر کے وفد کا دورۂ تہران

قطر کا ایک اعلیٰ رتبہ وفد ایرانی حکام سے...

ایران، چین اور روس کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران، چین اور روس کی بحری افواج کی مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا جائے گا۔ خبررساں ادارے تسنیم کے دفاعی نمائندے کے مطابق آٹھویں مشترکہ میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشق اس سال فروری کے آخر میں شمالی بحر ہند کے علاقے میں منعقد کی جائے گی، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ اور چین اور روس کی بحریہ کے یونٹس شرکت کریں گے۔ یہ مشق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے اقدام پر 2019 میں شروع ہوئی تھی اور اب تک اس کے سات راؤنڈز ہو چکے ہیں۔

The post ایران، چین اور روس کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img