spot_img

ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ایرانی بحریہ نے خلیج فارس میں اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا

MSC Aries نامی بحری کنٹینر کو ہیلی برن آپریشن کے ذریعے قبضہ کیا گیا

ایرانی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں اسرائیلی رژیم کے ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ ایرانی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں ایک اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے، تاہم اس حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق، MSC Aries نامی ایک بحری کنٹینر کو رواں سال 13 اپریل کو ایرانی بحریہ کے خصوصی دستوں نے آبنائے ہرمز کے قریب ہیلی برن آپریشن کے ذریعے قبضے میں لیا تھا۔ یاد رہے کہ پرتگالی پرچم والے اس جہاز کو زوڈیاک کمپنی چلاتی ہے، جو ایال عوفر نامی صیہونی ٹائیکون کی ملکیت ہے۔

spot_imgspot_img