spot_img

ذات صلة

جمع

ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

شیعہ نیوز:امریکی صدر نے گزشتہ روز رہبر معظم انقلاب کو خط لکھنے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں اپنے موقف سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : گورنر جی بی کا علی کاظم خواجہ اور سید جان علی مرحوم کو صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے کا اعلان

انہوں نے دعویٰ کیا کہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات اور معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دیتا ہوں۔” دوسرا آپشن یہ ہے کہ آپ کچھ کریں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت دی جائے۔”

انہوں نے فاکس نیوز بزنس کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھنے کا دعویٰ کیا۔

The post ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ first appeared on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img