spot_img

ذات صلة

جمع

ایرانی عوام بیرونی مداخلت کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: ٹرمپ کے بیان پر وزارت خارجہ کا رد عمل

تہران (IRNA) امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام مسائل کے حل کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو اور بات چیت میں بیرونی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔

spot_imgspot_img