spot_img

ذات صلة

جمع

کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار مہم کے تحت احتجاجی مظاہرہ

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے...

خدا ایران اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ ہے

تحریر: میثم عابدی ایران کی اسلامی انقلاب کے بعد کی...

رہبرِ معظم پورے عالمِ اسلام کے رہبر ہیں، احتجاجی جلسے سے علماء کا خطاب

شیعہ نیوز: مرکزی جامع مسجد مہدی آباد کھرمنگ میں...

ایران امریکا جوہری مذاکرات ،بحالی کیلئے ایران کی سعودی ثالثی کی درخواست

شیعہ نیوز : ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات بحالی کے لیے سعودی ثالثی کی درخواست کی ہے۔

صدر پزشکیان کا ولی عہدمحمد بن سلمان کو خط، اپنے خط میں صدر نے لکھا کہ ٹکراؤ نہیں چاہتے، اپنے حقوق کی ضمانت پر سفارت کاری کے ذریعے جوہری تنازع حل کرنے پر تیار ہیں۔

واضح رہے امریکا و ایران مذاکرات پر متفق لیکن بنیادی مطالبات پر اختلافات باقی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی صدر ٹرمپ کا بعض ڈیموکریٹ اراکین پارلیمان کی گرفتاری پر زور

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکہ کے ساتھ تعطل کا شکار جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے سعودی عرب سے درخواست کی ہے۔

The post ایران امریکا جوہری مذاکرات ،بحالی کیلئے ایران کی سعودی ثالثی کی درخواست appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img