اسلام آباد (IRNA) پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اس کے ایٹمی معاہدے کے حق میں اسلام آباد کا موقف اصولی ہے۔