تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبداللہ آل ثانی نے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔