اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔