تہران/ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے منگل کے روز پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں اسٹریٹیجک شراکت داری کی سطح تک پہنچنے کی گنجائش ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی


