spot_img

ذات صلة

جمع

اوباما: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاس ویٹو پاور ہے

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے...

امریکی معیشت پر ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

 امریکا میں کانگریس کے وسط مدتی انتخابات نزدیک ہیں...

چذابہ کی سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے پر عراق کے عوام کا احتجاج

ایران اور عراق کی ایک مشترکہ سرحدی گزرگاہ بند...

آستان قدس رضوی کے ملازمین کا سرخس آزاد اقتصادی زون کا دورہ

آستان قدس رضوی کے ملازمین کے ایک گروپ نے...

ایران بیلسٹک میزائلوں کو اپ گریڈ کرکے اپنی دفاعی طاقت کو مضبوط بنانے میں کامیاب رہا ہے، میجر جنرل موسوی

شیعہ نیوز: ایران مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ تہران تمام تکنیکی پہلوؤں میں بیلسٹک میزائلوں کو اپ گریڈ کر کے اپنی دفاعی طاقت کو مضبوط کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

یہ بات انہوں نے بدھ کی شب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی IRGC میزائل سٹی کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

یہ بھی پڑھیں : متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کا کہنا تھا کہ ہم دشمنوں کے کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ 12 روزہ جنگ کے بعد، ہم نے اپنے فوجی نظریے کو دفاعی سے جارحانہ انداز میں بدل دیا۔

The post ایران بیلسٹک میزائلوں کو اپ گریڈ کرکے اپنی دفاعی طاقت کو مضبوط بنانے میں کامیاب رہا ہے، میجر جنرل موسوی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img