ماسکو(IRNA) روسی اسٹیٹ فنانس یونیورسٹی کے شعبہ عالمی اقتصادیات کے اسسٹنٹ پروفیسر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان 2025 کے آغاز میں ہونے والے جامع اسٹریٹجک معاہدے کو گزشتہ سال کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔