spot_img

ذات صلة

جمع

ایران سفارتکاری کا قائل ضرور ہے لیکن تحکم کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا: نائب وزیر خارجہ تخت روانچی

تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سفارتکاری کا قائل رہا ہے لیکن وہ سفارتکاری جس کی آڑ میں تحکم کی کوشش کی جا رہی ہو، اسے ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

spot_imgspot_img