ایرانی شب یلدہ (سال کی طویل ترین رات کا تہوار) کے پروگراموں کے ساتھ ہی تہران کے ملت پارک میں روشنیوں کا میلہ سج گیا ہے۔ سولہ دسمبر سے شروع ہونے والا روشنیوں کا یہ میلہ 20 دسمبر تک جاری رہے گا۔