ماسکو/ ارنا- روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیقی کارروائی کے لیے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس کی ہرگز ضرورت نہیں تھی۔
ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرز نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے: روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان


