تہران/ ارنا- وزیر صحت ڈاکٹر محمدرضا ظفرقندی نے بتایا ہے کہ ایک دور تھا جب پورے تہران شہر میں محض 2 ریڈیولاجی مراکز ہوا کرتے تھے لیکن ایران میں اس شعبے کی ترقی اب عالمی معیاروں کے مطابق بلکہ اس سے بالاتر ہے۔