spot_img

ذات صلة

جمع

آبنائے ہرمز میں ہر رکاوٹ کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے زور دے...

’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی کا ایران پر کوئی اثر نہیں: اسپیکر قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر...

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایران میں قرآن مجید کے 1 کروڑ حافظ تیار کرنے کا منصوبہ

حوزہ/ ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے نائب سربراہ احمد پہلوانیان نے قرآن کریم کے ممتاز اساتذہ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کی تعلیم و ترویج کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کے 10 ملین (1 کروڑ ) حافظ تیار کرنے کے ہدف کو پورا کرنے کے لیے تمام دستیاب صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا ضروری ہے۔

spot_imgspot_img