spot_img

ذات صلة

جمع

ایران میں موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے مجرم کو پھانسی

حوزہ/ موساد کے لیے جاسوسی کے جرم میں ملوث “علی اردستانی بن احمد” کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ یہ سزا بدھ کی صبح 17 رجب 1447 کو سپریم کورٹ سے توثیق کے بعد تمام قانونی مراحل مکمل ہونے پر نافذ کی گئی۔

spot_imgspot_img