spot_img

ذات صلة

جمع

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

شیعہ نیوز: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا...

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر ملزم کو پھانسی دے دی گئی

شیعہ نیوز: ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے...

فرانس کی سپاہ پاسداران کو نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل رکھنے کی مخالفت

شیعہ نیوز: یورپی ملک فرانس نے سپاہ پاسداران انقلاب...

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

شیعہ نیوز: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ان کا امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ثالثی کرنے والے ممالک سے رابطے میں ہے جو مشاورت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : فرانس کی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز چارلس ڈیگال بحرِ اوقیانوس روانہ

دوسری طرف ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو حملہ کریں گے۔

The post ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img