تہران – ارنا – ایران کی تجارت، معدنیات اور صنعت کی وزارت کے تجارتی توسیع کے کمیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ رواں ایرانی سال کے آٹھ مہینوں میں دنیا کے 142 ملکوں میں ایرانی مصنوعات اور پیداواریں برآمد کی گئيں
ایران نے 142 ملکوں کو اپنی مصنوعات اور پیداواریں برآمد کیں اور 105 ملکوں سے درآمدات انجام دیں


