تہران/ ارنا- روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں جو پابندیاں منسوخ ہوچکی ہیں اقوام متحدہ کی سیکریٹیریئٹ اور مغربی طاقتیں اسے لوٹانا چاہتی ہیں جو کہ مکمل طور پر غیرقانونی اقدام ہے۔