spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کی بری فوج کے دفاعی سسٹم میں ہیوی، سیمی ہیوی اور سپر ہیوی آلات شامل

جمعرات (27 فروری 2025) کو ایران کی بری فوج کے دفاعی سسٹم میں ہیوی، سیمی ہیوی اور سپر ہیوی آلات شامل کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایڈمرل حبیب اللہ سیاری، آرمی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری اور بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل نوذر نعمتی بھی موجود تھے۔

spot_imgspot_img