تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل نے ملک کے خلاف دھمکی اور مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت اور دشمنانہ اقاقدام کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا