تہران – ارنا – ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس اور چین کے مندوبین نے قرار داد 2231 کے ختم ہوجانے کے باوجود ایران کے خلاف امریکا کے ساتھ مل کر، یورپی ملکوں کی کوششوں پر سخت اعتراض کیا ہے۔