اسلام آباد/ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے جو اسلام آباد کے دورے پر ہیں، منگل کے روز پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات اور گفتگو کی۔