حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد بلوچستان میں تنظیم کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان ایک الٰہی، عوامی اور انقلابی جماعت ہے جو قرآن و سنت اور اہلِ بیت (ع) کی تعلیمات کی روشنی میں عوامی حقوق، آئین و قانون کی بالادستی اور مظلوموں کی حمایت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
ایم ڈبلیو ایم، عوامی حقوق، آئین و قانون کی بالادستی اور مظلوموں کی حامی تنظیم ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی


