spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ سے یکجہتی کے لیے مراکش میں لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے

شیعہ نیوز: جمعہ کے روز مراکش کے لاکھوں شہریوں...

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کا فضائی جلوس

شیعہ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو...

بھارت ایران کی چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑنے پر مجبور

شیعہ نیوز: مفادات کے حصول کی خاطر ایران سے...

ایم ڈبلیو ایم کے ایم این اے نے کرم میں حالیہ آپریشن کی مخالفت کردی

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے کرم سے منتخب ایم این اے انجینئر حمید حسین نے کرم میں جاری حالیہ آپریشن کی مخالفت کردی ہے۔ ایک بین الاقوامی نیوز ویب سائٹ کیساتھ اپنے انٹرویو میں انجینئر حمید حسین کا کہنا تھا کہ حالیہ دہشتگردی کی جنگ میں عوام کو اعتماد میں لیا جانا چاہیئے، سرحدی تناؤ نے عوام میں بےچینی بڑھا دی ہے۔ آئین پامال ہو رہا ہے، انصاف نہیں مل رہا، عوام جائیں تو کہاں جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کرم میں جاری اس آپریشن کا کوئی فائدہ نہیں، ہم نے پانچ سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر آپریشن شروع کیا اور اس میں پچیس اہلکار مزید شہید کروا دیئے۔ لوگوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے، وہ گھر نہیں چھوڑتے تو ان پر سنٹرل کرم میں بمباری کردی جاتی ہے۔

The post ایم ڈبلیو ایم کے ایم این اے نے کرم میں حالیہ آپریشن کی مخالفت کردی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img