تہران(IRNA) امریکی فوج نے دعوی کیا ہے اس نے مشرقی بحر الکاہل کے بین الاقوامی پانیوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے شبہے میں ایک بحری جہاز پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔