spot_img

ذات صلة

جمع

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ

شیعہ نیوز:عبری اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ...

جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی افواج نے جنوبی شام کے...

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

شیعہ نیوز: ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین...

اسرائیل کے لبنان پر دو تازہ حملے، جنوبی لبنان میں دو شہری شہید

شیعہ نیوز: اسرائیلی دشمن کی جانب سے آج اتوار...

بحرین کے بدنام زمانہ زندان “جو” میں سیاسی اور عقیدتی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

شیعہ نیوز: بحرین کے بدنام زمانہ زندان “جو” میں 90 سے زائد سیاسی اور عقیدتی قیدی دو ہفتے سے بھوک ہڑتال پر ہیں، جن کی صحت شدید طور پر متاثر ہو رہی ہے اور بعض قیدی بیہوش ہو کر ہسپتال منتقل کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بحرین کے بدنام زمانہ زندان “جو” میں 90 سے زائد سیاسی اور عقیدتی قیدی دو ہفتے سے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔ قیدیوں کی صحت خطرے میں ہے، بعض بیہوش ہو کر اسپتال منتقل ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : دینی مدارس معاشرے میں علم و تربیت کے بنیادی مراکز ہیں، علامہ علی اکبر کاظمی

قیدیوں نے آزادی اور بہتر سہولیات کا مطالبہ کرتے ہوئے خطوط بھیجے، لیکن ان کی درخواستیں نظر انداز کر دی گئیں۔ اس کے بعد انہوں نے ناشتہ اور شام کے کھانے سے انکار کیا اور 14 اکتوبر سے غیر محدود بھوک ہڑتال شروع کیا۔

قیدیوں کے مطابق بعض افراد 2011 کے عرب بہار کے بعد سے قید میں ہیں، کچھ نے پندرہ سال قید میں گزارے۔ قید کے دوران انہیں تشدد، طبی سہولیات کی کمی، پانی، بجلی، وینٹیلیشن اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا رہا، جس کے نتیجے میں بعض قیدی وفات پا چکے ہیں۔

The post بحرین کے بدنام زمانہ زندان “جو” میں سیاسی اور عقیدتی قیدیوں کی بھوک ہڑتال appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img