spot_img

ذات صلة

جمع

صیہونی فوج نے 3 ہفتے میں 42 بار شام کے حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تہران/ ارنا- صیہونی فوجی گزشتہ تین ہفتے کے دوران...

لبنان کے جنوبی علاقوں میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد

تہران/ ارنا- لبنان کی فوج نے یارون سرحدی علاقے...

امام خمینی (رح) بندرگاہ کے راستے ایک کروڑ 27 لاکھ ٹن بنیادی سامان ایران میں برآمد

امام خمینی (رح) بندرگاہ/ ارنا- ایران کے صوبہ خوزستان...

مشہد مقدس میں برفباری کا منظر

جمعے اور ہفتے کے روز مشہد مقدس میں سال...

سال کی طویل ترین رات سے قبل تبریز شہر کا بازار

موسم خزاں کی آخری رات جو زمین کے شمالی...

بشار الاسد کو کسی صورت شام کے حوالے نہیں کیا جائے گا، روس کا دوٹوک اعلان

شیعہ نیوز: عراق میں متعین روسی سفیر البروس کوتراشف نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک شام کے سابق صدر بشار اسد کو دمشق کی نئی انتظامیہ کے حوالے نہیں کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق عراق میں روس کے سفیر البروس کوتراشف نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک شام کے سابق صدر بشار اسد کو دمشق کے حوالے نہیں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : شام اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات تعطل کا شکار، امریکی میڈیا

روسی سفیر نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں جولانی حکومت کی جانب سے بشار اسد کی واپسی کے مطالبے کے امکان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے اسد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہے۔

واضح رہے شام میں امریکہ اور کچھ علاقائی ممالک کی پشت پناہی سے شام میں جولانی کو قبضہ ملتے ہی بشار الاسد نے روس میں پناہ لے رکھی ہے۔ اور بار بار شام کی نام نہاد عبوری صدر الجولانی اور اس کے اہلکار بشار الاسد کو شامی عبوری حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

The post بشار الاسد کو کسی صورت شام کے حوالے نہیں کیا جائے گا، روس کا دوٹوک اعلان appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img