حوزہ/ بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندو برادری کے خلاف جاری مظالم پر عالمِ اسلام میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ مختلف دینی و سماجی شخصیات نے ان واقعات کو انسانی اقدار اور اسلامی تعلیمات کے سراسر منافی قرار دیتے ہوئے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
بنگلہ دیش میں ہندو ؤں پر ہورہے مظالم انسانیت سوز اور افسوسناک ہیں: حجۃ الاسلام علی حیدر فرشتہ


