حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان چیپٹر کے اشتراک سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں المیزان فی تفسیر القرآن میں جدید تفسیری رجحانات کی بنیادیں کے موضوع پر بین الاقوامی فیکلٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
بین الاقوامی فیکلٹی سمینار “المیزان فی تفسیر القرآن میں جدید تفسیری رجحانات کی بنیادیں” کا انعقاد


