تہران- ارنا – اطالوی مبصر جولیو چیناپی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران طاقت کی سیاست نے بین الاقوامی اداروں کی غیر جانبداری اور اقوام متحدہ کے اعتبار کو مخدوش کیا ہے
بین الاقوامی قوانین پر دباؤ ؛ 2025 میں طاقت کی سیاست نے کس طرح اقوام متحدہ کا اعتبار کم کیا ؟


