حوزہ / مشہد مقدس میں منعقد ہونے والی پہلی بین الاقوامی کانفرنس “الٰہیاتِ مقاومت” کے علمی پینل میں شمختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ممتاز مفکرین اور اساتذہ نے اس بات پر زور دیا کہ مقاومت صرف سیاسی یا عسکری ردعمل نہیں، بلکہ ایک عظیم اخلاقی، معنوی اور انسانی فریضہ ہے جو عدل، انسانی کرامت اور حق کے دفاع سے جڑا ہوا ہے۔
بین الاقوامی کانفرنس “الٰہیاتِ مقاومت” میں علما و مفکرین کا اتفاق: مقاومت محض سیاسی نہیں، ایک ہمہ گیر انسانی ذمہ داری ہے


