spot_img

ذات صلة

جمع

امام رضا علیہ السلام اسکولوں کے طلبہ کا حرمِ مطہر رضوی میں اعتکاف

امام رضا علیہ السلام اسکولوں کے اعتکاف کا آغاز...

حرمِ مطہر رضوی کے خدام کی مشہد کے زہرا ارباب گرلز پرائمری اسکول میں حاضری

خصوصی پروگرام ’’امام رضا علیہ السلام کے بدھ‘‘ کا...

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے نورانی حرم میں رحمت کی بارش

نجف اشرف میں حضرت امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام...

سامرہ میں امامین عسکریین علیہما السلام کی جانب جانے والی سڑک کی بہتری کا کام

حرمِ مقدس عسکریین علیہما السلام کے فنی اور انجینئرنگ...

تبریز، ایران کے پہلے طباعت و اشاعت میوزیم کا افتتاح

اشاعت کی صنعت کے قومی دن کے موقع پر ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان شرقی کے مرکز تبریز میں ایک میوزیم کا افتتاح ہوا جہاں چھپائی، طباعت اور اشاعت کے پرانے وسائل اور تاریخی مشینوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایران کے پہلے پبلشنگ مرکز کی بنیاد آج سے تقریبا 150 سال قبل تبریز شہر میں رکھی گئی تھی۔

spot_imgspot_img