حوزہ/ سیلاب سے متاثرہ افراد کی داد رسی کے لیے شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت نواں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بمقام چک نمبر 5/4L عیسائیاں والا نزد مقصود پور بلوچاں تحصیل و ضلع مظفرگڑھ پنجاب میں ہوا؛ جہاں سیکڑوں افراد کو طبی خدمات فراہم کی گئیں۔
تصاویر/ شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے تحصیل بلوچاں و ضلع مظفر گڑھ میں نواں میڈیکل کیمپ کا انعقاد


