دارالحکومت تہران کے شمال میں توچال اسکی ریزورٹ اور سلوپ واقع ہے جو اس سال کی پہلی برفباری کے بعد، اسکی کے شوقین افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
اس موقع پر ایران کے وزارت کھیل اور وزارت سیاحت کے اعلی عہدے داروں نے توچال اسکی سلوپ کی تاریخ کے خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کی۔


