نئے عیسوی سال اور جناب عیسی (ع) کی ولادت کے موقع پر ایران کی عیسائی برادری کرسمس کی خریداریوں میں مصروف ہے۔
ان دنوں دارالحکومت تہران کے خیابان “میرزائے شیرازی” اور ” جنوبی مجیدیہ” پر اس سلسلے کی چہل پہل دکھائی دی جا رہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ آرمینین چرچ کے مطابق، حضرت عیسی (ع) کی ولادت 6 جنوری کو منائی جاتی ہے۔


