ماسکو/ ارنا- تہران بلدیاتی کونسل کے سربراہ مہدی چمران نے کہا ہے کہ ایران اور روس کی دارالحکومتوں کے مابین تاریخی تعلقات رہے ہیں اور اس سے استفادہ کرتے ہوئے دونوں فریق باہمی رابطوں اور تعاون میں فروغ لانے کے لیے پرعزم ہیں۔