spot_img

ذات صلة

جمع

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ

شیعہ نیوز:عبری اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ...

جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی افواج نے جنوبی شام کے...

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

شیعہ نیوز: ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین...

اسرائیل کے لبنان پر دو تازہ حملے، جنوبی لبنان میں دو شہری شہید

شیعہ نیوز: اسرائیلی دشمن کی جانب سے آج اتوار...

تہران تل ابیب کو ختم کردینے کی توانائی رکھتا ہے، امریکی فوجی مبصر

شیعہ نیوز: امریکہ کے ایک فوجی مبصر نے کہا ہے کہ ایران صیونی حکومت کو ختم کرسکتا ہے

رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق فوجی افسر اور مبصر کرنل لارینس ویلکر سن نے امریکا کے معروف صحافی جیکسن ہینکل کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں نے اسرائيلیوں کو مبہوت کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : دشمن کو جنگ دوبارہ شروع کرنے کا بہانہ نہیں دیں گے: حماس رہنما خلیل الحیہ

سابق امریکی وزیرخارجہ کالن پاول کے آفس سپرنٹنڈنٹ، کرنل لارینس ویلکرسن نے اس انٹرویو میں کہا کہ ممکن ہے کہ جنگ اواخر میں روس، چین یا شمالی کوریا نے ایران کی مدد کی ہو، لیکن یہ میزائل ایران کے اپنے تیار کردہ تھے۔

امریکہ کے اس فوجی مبصر نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں ایران سے صیہونی حکومت کی شکست کے بارے میں کہا کہ اس جنگ میں اسرائيلیوں کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں اپنی اوقات معلوم ہوگئی اسی لئے جنگ بہت جلد ختم ہوگئی ۔

The post تہران تل ابیب کو ختم کردینے کی توانائی رکھتا ہے، امریکی فوجی مبصر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img