تہران/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ٹرمپ کی تازہ دھمکیوں اور لفاظیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر جارحیت ہوئي تو ایسا جواب دیا جائے گا جس کا ماضی میں کسی نے بھی مشاہدہ نہ کیا ہو۔