حوزہ/ اراکینِ جامعہ روحانیت بلتستان مشہد مقدس نے صدرِ جامعہ روحانیت بلتستان قم المقدسہ حجت الاسلام شیخ علی نقی جنتی سے ملاقات کی اور ان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔