spot_img

ذات صلة

جمع

صیہونی فوج نے 3 ہفتے میں 42 بار شام کے حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تہران/ ارنا- صیہونی فوجی گزشتہ تین ہفتے کے دوران...

لبنان کے جنوبی علاقوں میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد

تہران/ ارنا- لبنان کی فوج نے یارون سرحدی علاقے...

امام خمینی (رح) بندرگاہ کے راستے ایک کروڑ 27 لاکھ ٹن بنیادی سامان ایران میں برآمد

امام خمینی (رح) بندرگاہ/ ارنا- ایران کے صوبہ خوزستان...

مشہد مقدس میں برفباری کا منظر

جمعے اور ہفتے کے روز مشہد مقدس میں سال...

سال کی طویل ترین رات سے قبل تبریز شہر کا بازار

موسم خزاں کی آخری رات جو زمین کے شمالی...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ

شیعہ نیوز: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کا ڈرون جنوبی لبنان کے گاؤں عدیسہ میں گر کر تباہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : بشار الاسد کو کسی صورت شام کے حوالے نہیں کیا جائے گا، روس کا دوٹوک اعلان

لبنانی حکام کے مطابق عرب اور بین الاقوامی فریقوں کی طرف سے یہ انتباہ موصول ہوا ہے کہ اسرائیل لبنان کے خلاف وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔

اسی دوران اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف ایک بڑے حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

The post جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img